تصدیقی شہادت

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - عینی گواہی، تصدیق کرنے والی گواہی، ایسی شہادت جس سے کسی واقعہ کا اثبات ہو۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - عینی گواہی، تصدیق کرنے والی گواہی، ایسی شہادت جس سے کسی واقعہ کا اثبات ہو۔